the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 50 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ قبل ازیں احتجاج کیلئے بڑی تعداد میں آگے بڑھ رہے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روکنے کے



لئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔ پارٹی کارکنوں اور پولیس کے درمیان اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوئی جھڑپوں کے ایک دن بعد پنجاب پولیس نے پشاور-اسلام آباد سڑک اور اٹک برج کو کنٹینر سے بند کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.